لوڈشیڈنگ کاتحفہ مشرف نے دیاخمیازہ ہم بھگت رہے ہیں کائرہ
18محکمے صوبوںکے حوالے،صدرنے اختیارات پارلیمان کودیے،بارسلونامیں جلسہ سے خطاب
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت میںاتحادی حکومت نے صوبائی خودمختاری کویقینی بنانے کے لیے وفاق سے 18محکموںکوصوبوں کے حوالے کیا۔
صدرزرداری نے اختیارات پارلیمان کومنتقل کیے۔بارسلونا میںجلسہ عام سے خطاب میںانھوںنے کہاکہ صدرزرداری نے تمام صوبوںکواکٹھا کیااورتمام کوساتھ لے کرچلے،وفاقی وزیرنے کہاکہ اس وقت وفاق کے پاس30 فیصداورصوبوں کے پاس70فیصدحقوق ہیں،بجلی کی لوڈشیڈنگ مشرف نے ہمیںتحفہ میںدی جس کاخمیازہ آج ہم سمیت پاکستانی عوام بھگت رہے ہیںاس دورمیںسسٹم میںایک میگاواٹ بھی شامل نہیںکیاگیا،انھوںنے کہاکہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تولاقانونیت،لوڈشیڈنگ اوربیروزگاری تھی لیکن ہم نے چیلنجزکاڈٹ کرمقابلہ کیااوربحرانوںکے حل کے لیے عملی اقدامات کیے۔