نئی مردم شماریمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلیے وزیراعظم کو سمری ارسال
کونسل کے اجلاس میں نئی مردم شماری کرانے کی تجویززیرغورآئیگی
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاںریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس بلانے کیلیے وزیراعظم نوازشریف کو سمری بھجوادی ہے۔
کونسل کے اجلاس میں نئی مردم شماری کرانے کی تجویززیرغورآئیگی، صوبائی ہم آہنگی کوفروغ دینے کیلئے بھی کئی امور زیر غور آئیںگے، خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انھوںنے کہا کہ ان کی وزارت کاسیکرٹریٹ تیارکیا جارہا ہے ۔ ایک اہم وزارت ہے جلد چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سے ملاقاتیںکروں گا جن میں صوبوں میں ہم آہنگی کی فضاء قائم کرنے کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔