کورونا کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا

ایشیا کپ اب ورلڈکپ 2023 کے بعد ہی ممکن ہوسکے گا، چیف ایگزیکٹو سری لنکن بورڈ

ایشیا کپ ورلڈکپ 2023 کے بعد ہی ممکن ہوسکے گا، چیف ایگزیکٹو سری لنکن بورڈ - فوٹو: فائل

PESHAWAR/MARDAN:
کورونا وائرس کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا۔


سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں جون میں ایونٹ کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ایشیا کپ کے مقابلے اب ورلڈکپ 2023کے بعد ہی ممکن ہوسکیں گے۔

واضح رہے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی رواں سال جون میں سری لنکا میں شیڈول تھا۔
Load Next Story