ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانہ میں آتشزدگی
واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
ISLAMABAD:
ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت کارروائی کے باعث فوری طور پر آگ پر قابو پالیا گیا، واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔