دفتر خارجہ نے پاک چین سرحد کھولنے کی منظوری دے دی
پاک چین بارڈر گزشتہ سال دسمبر سے ہر قسم کی تجارت کے لئے بند تھا۔
دفتر خارجہ نے پاک چائنہ بارڈر کھولنے کے لئے درخواست کی منظوری دے دی۔
چین کی جانب سے بارڈر کھولنے پر رضامندی کے بعد دفتر خارجہ نے بھی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
پاک چین بارڈر گزشتہ سال دسمبر سے ہر قسم کی تجارت کے لئے بند تھا۔ پاک چین بارڈر صرف سامان کی تجارت کے لئے کھولی گئی ہے اور سرحد سے کسی بھی اہلکار کے تبادلے کی اجازت نہیں ہوگی۔