حیدرآباد بارش سے 5 افراد جاں بحق حیسکوکے 15 فیڈربند

ضلعی انتطامیہ، متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست کارکن نشیبی علاقوں سےنکاسی آب کی کوششیں کررہے ہیں

ضلعی انتطامیہ، متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ایم این ایز،ایم پی ایزاورکارکن نشیبی علاقوں سےنکاسی آب کی کوششیں کررہے ہیں۔ فوٹو فائل

طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، کرنٹ لگنےسے 5 افرادجاں بحق، حیسکوکے 15 فیڈربند ہونےسےبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔


چوڑی پاڑہ الیاس آباد کے علاقے میں بارش کی وجہ سے کرکرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ جیسکو کے 15 فیڈر بند ہوگئے، حیدرآباد کے نشیبی علاقوں گرونگر، تلاب نمبر تین ،اسلام آباد، نورانی بستی اور پریٹ آباد میں پانی کھڑاہوگیا، ضلعی انتطامیہ کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ایم این ایز،ایم پی ایزاورکارکن نشیبی علاقوں سےنکاسی آب کی کوششیں کررہے ہیں۔
Load Next Story