مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 17پیسے گھٹ کر 154.61روپے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 17پیسے گھٹ کر 154.61روپے کی سطح پر بند ہوئی ۔ (فوٹو:فائل)

روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔


زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 17پیسے گھٹ کر 154.61روپے کی سطح پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ کر 155.20روپے پر بند ہوئی۔
Load Next Story