روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے پر بند ہوا
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے پر بند ہوا تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 155.80 روپے پر بند ہوئی۔