دبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافرکورونا مریض نکلے
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازمیں 156 مسافر سوارتھے
دبئی سے نجی ایئرلائین کی پروازسے آنے والے 34 مسافرکورونا مریض نکلے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پردبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازمیں 156 مسافرسوارتھے۔ تمام کورونا مریض مسافروں کوضلعی انتظامیہ کی حوالے کردیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پشاورایئرپورٹ پر کتوں کی مدد سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
2 روزقبل بھی باچا خان ایئرپورٹ پرابو ظہبی سے آنے والی پروازکے 24 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آیا تھا۔