ڈالر کے مد مقابل روپے کی قدر میں دوبارہ کمی
ڈالر کی قدر 156روپے سے تجاوز کرگئی
OAKLAND:
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں دوبارہ کمی واقع ہوئی ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی جس سے دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر 156روپے سے تجاوز کرگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 44 پیسے بڑھ کر 156.18 روپے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 60پیسے کے اضافے سے 156.60روپے پر بند ہوئی۔