اونس جبیورویمنز ٹینس ٹائٹل جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں
اونس جبیور برمنگھم ویمنز ٹینس کے فائنل میں روسی حریف ڈاریا کیساٹینکا کو زیر کرنے میں کامیاب رہیں۔
تیونس کی اونس جبیور ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے والی پہلی عرب خاتون کھلاڑی بن گئیں۔
اونس جبیور گذشتہ دنوں برمنگھم ویمنز ٹینس کے فائنل میں روسی حریف ڈاریا کیساٹینکا کو زیر کرنے میں کامیاب رہیں، ان کی جیت کا اسکور 5-7 اور 4-6 رہا۔
عالمی درجہ بندی میں 24 ویں پوزیشن پر فائز اونس نے رواں سیزن میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ورلڈ نمبرون ایشلیگ بارٹی کے برابر 28 میچز جیتے ہیں۔