زرمبادلہ کے ذخائرمیں 32 کروڑ96 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں.(فوٹو:فائل)

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرایک ہفتے میں 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔


اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرکی مالیت 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 23 ارب 25 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
Load Next Story