ڈالر کی قدر انٹر بینک میں کم اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 158.20روپے پر بند ہوئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 158.20روپے پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی۔


انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 6پیسے کی کمی سے 157.61روپے پربند ہوئی تاہم اسے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 158.20روپے پر بند ہوئی۔
Load Next Story