عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی مقامی میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 109300روپے ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1782ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی قیمتوں میں اضافہ کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 109300روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 93707روپے ہوگٸی۔
تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1420 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1217.42 روپے پرمستحکم رہی۔