پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سرزمین استعمال کی گئی دفترخارجہ

افعان بارڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی رپورٹس موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ

افعان بارڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی رپورٹس موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ۔ فوٹو:فائل

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی وزارت جارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان کی موجودگی کا بیان حقائق کے منافی ہے۔


ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی، افعان بارڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی رپورٹس موجود ہیں۔

 
Load Next Story