انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔(فوٹو:فائل)

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔


کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرنے روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے اضافے کے ساتھ 157 روپے 75 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی اورڈالر 20 پیسے کمی کے بعد 158 روپے پر رہا۔
Load Next Story