مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 108500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 93021 روپے ہوگٸی
CARACAS:
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 اور دس گرام کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے سے 1776 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 108500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 93021روپے ہوگٸی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1410 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1208.84 روپے پرمستحکم رہی ہے۔