یوروکپ کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے لگا
ایک ہفتےکےدوران یورپ میں کوروناکیسزکی شرح میں10فیصداضافہ ہوا، ڈبلیوایچ او
سینٹ پیٹرزبرگ میں یوروکپ فٹبال میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق یوروکپ کی وجہ سےکوروناوائرس پھیلنے لگا۔ لندن کے سینٹ پیٹرزبرگ میں میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایک ہفتےکے دوران یورپ میں کوروناکیسزکی شرح میں10 فیصداضافہ ہوا۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یوروکپ میچزمیں کورونا ایس اوپیزمیں نرمی اختیارکی گئی جس کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا۔
میچ کے دوران تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد جرمن وزیرداخلہ نے یوروکپ انتظامیہ پرتنقید کرتے ہوئے کہا یوروکپ انتظامیہ نےعقلمندی کاثبوت نہیں دیا۔ انتظامیہ نےکمرشل ازم کوفوقیت دی۔ جرمن وزیر داخلہ نے مزید کہا سیمی فائنلزاورفائنل میں تماشائیوں کے آنے سے کورونا مزید پھیلے گا۔