پاکستان پوسٹ پیکنگ باکسز پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد
پیکنگ باکسز ہر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ رواں مالی سال کے لیے منظور کئے گئے بجٹ کی روشنی میں ہوا ہے
پاکستان پوسٹ نے صارفین کو ادارے کے فراہم کردہ پیکنگ باکسز پر بھی جی ایس ٹی عائد کر دیا۔
ڈاک کے ذریعے اندرون و بیرون ممالک بھجوائی جانے والی اشیا کے لیے ایک، دو، پانچ، دس اور 20 کلو گرام وزن پیکنگ باکسز اس وقت بتدریج 40 ،70 ، 90، 150 اور 200 روپے میں صارفین کو فراہم کئے جا رہے تھے لیکن اب ایک جاری سرکلر میں ان پر 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جس پر فوری اطلاق ہو گا۔
واضح رہے کہ پیکنگ باکسز ہر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ رواں مالی سال کے لیے منظور کئے گئے بجٹ کی روشنی میں ہوا ہے۔