پولیو مہم عالمی ادارہ رضا کاروں کو براہ راست ادائیگیاں کرے گا
عالمی ادارہ صحت کے مطابق براہ راست معاوضہ دینے کے نتیجے میں انسداد پولیوکے کامیاب نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں
LONDON:
عالمی ادارہ صحت نے پولیومہم کے دوران کام کرنیوالے رضاکاروں کی ادائیگیوں میں مبینہ بدعنوانیوں اورادائیگیاں نہ کرنے کانوٹس لیتے ہوئے پولیومہم میں حصہ لینے والے رضاکاروںکوبراہ راست ادائیگیاںکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل عالمی ادارہ صحت ضلعی حکومتوں کے ای ڈی اوہیلتھ کو ادائیگیوں کیلیے رقم جاری کی جاتی تھیں تاہم رضاکاروںکوبروقت ادائیگیوں اورادائیگیوں میں مبینہ کرپشن اورتاخیرسے کی جانے والی ادائیگیوںکی مسلسل شکایات کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے پولیو رضا کاروں کو براہ راست بینک کے ذریعے ادائیگیاںکرنے کافیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں آج سے شروع کی جانے والی پولیومہم کے پہلے مرحلے میں عالمی ادارہ صحت پائلٹ پروجیکٹ کے تحت 10اضلاع کے رضاکاروں ،سپروائزروںکوبراہ راست ادائیگیاںکرے گا۔
جن اضلاع کے رضاکاروںکوبراہ راست ادائیگیاںکی جائیں گی،ان میںحیدرآباد سمیت دیگر اضلاع شامل ہیں، تاہم ذرائع نے بتایاکہ آئندہ سال سے ملک بھر میں شروع کی جانے والی پولیومہم کے دوران کام کرنیوالے رضاکاروں، سپروائزروں، زونل وایریا انچارجز اور دیگر متعلقہ افرادکوعالمی ادارہ صحت براہ راست ان کی دائیگیوںکویقینی بنائیگا۔
معلوم ہواہے کہ عالمی ادارہ صحت نے نئی حکمت عملی کے تحت ملک میں انسداد پولیو مہم میں کام کرنے والے اہلکاروں اورٹیموںکوموقع پرہی مشاہرہ، تنخواہیں دینے کافیصلہ کیا ہے، دریں اثنا عالمی ادارہ صحت کے مطابق براہ راست معاوضہ دینے کے نتیجے میں انسداد پولیوکے کامیاب نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں،ذرائع کے مطابق ماضی میں پولیومہمات میں یہ دیکھنے میں آیا ہے