مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی آج عقیدت احترام سے منائی جا رہی ہے

فاطمہ جناح 9جولائی 1967 کو انتقال کرگئیں۔

فاطمہ جناح 9جولائی 1967 کو انتقال کرگئیں۔ فوٹو : فائل

JERUSALEM:
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 54 سال بیت گئے۔

محترمہ فاطمہ جناح 31جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے ابتدائی تعلیم ممئی سے حاصل کی۔ 1922 میں ڈینٹسٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد بمبئی میں ڈینٹل کلینک کھول کر پریکٹس شروع کردی، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے گھریلو اور سیاسی زندگی میں اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی کا ساتھ دینا شروع کردیا۔

قیام پاکستان کے لیے انتھک کوششوں پر قوم نے انھیں مادر ملت کا خطاب دیا۔ فاطمہ جناح 9جولائی 1967 کو انتقال کرگئیں۔


 

 

 
Load Next Story