زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر159.21روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ 160.10روپےکا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر159.21روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ 160.10روپےکا ہوگیا

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔


زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی طلب میں کمی کے باعث روپے کی تنزلی رک گئی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 12 پیسے کی کمی سے 159.21روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160.10روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
Load Next Story