راولپنڈی اہم شخصیات اوردفاترپر حملوں کاخطرہسیکیورٹی مزید سخت

کالعدم لشکر جھنگوی نے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

کالعدم لشکر جھنگوی نے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ فوٹو: فائل

تحریک طالبان اورلشکر جھنگوی سمیت دیگرگروپوں کی جانب سے اہم شخصیات اوراہم دفاتروحساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔


پولیس اورمتعلقہ سیکیورٹی ادروں کوآگاہ کردیاگیاہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی نے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
Load Next Story