ششی تھرور کو تا حال کلین چٹ نہیں دی پولیسمزید مشکلات پیدا ہونے کا امکان
سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے پولیس کو خودکشی اورقتل دونوں پہلوؤں کاجائزہ لینے کی ہدایت کردی
بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ سننداپشکر کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔
بھارتی پولیس نے کہاہے کہ بھارتی یونین منسٹرششی تھرورکو تاحال کلین چٹ نہیں دی گئی جبکہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سننداپشکر کی موت زہرخورانی سے ہی ہوئی ہے۔ بھارت پولیس کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے پولیس کو خودکشی اورقتل دونوں پہلوؤں کاجائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔