سونے کے نرخ میں کمی آگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز کمی سے 1801 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز کمی سے 1801 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ (فوٹو : فائل)

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز کمی سے 1801 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔


عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی سے 1 لاکھ 8 ہزار 850 اور دس گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی سے 93 ہزار 321 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1440 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
Load Next Story