خضدار میں معمولی تکرار پر بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

واقعے سے متعلق تحقیقات شروع كردی گئیں

واقعے سے متعلق تحقیقات شروع كردی گئیں ۔ فوٹو:فائل

خضدار میں معمولی تكرار پر بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی كو قتل كردیا۔


خضدار میں زہری كے علاقے ہچی خیر میں بڑے بھائی محمد نے گھرمیں معمولی تكرار پر آہنی آلہ سے وار كركے اپنے ہی 31 سالہ چھوٹے بھائی گل محمد كو قتل كردیا۔

لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری كارروائی كے بعد اسے ورثا كے حوالے کردیا جائے گا جب کہ واقعے سے متعلق تحقیقات شروع كردی گئی ہیں۔
Load Next Story