عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے
فی تولہ قیمت 1 لاکھ8ہزار850، دس گرام سونے کی قیمت 93 ہزار 321روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے جب کہ مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز اضافے سے 1808 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی تاہم مقامی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ8ہزار850، دس گرام سونے کی قیمت 93 ہزار 321روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1440روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔