پاکستان کی نمائندگیمعین اور اعظم باپ بیٹے کی پانچویں جوڑی بن گئے
سابق وکٹ کیپر معین خان کے صاحبزادے نے انگلینڈ کے خلاف جمعے کو پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا۔
معین اور اعظم خان پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں نمائندگی کرنے والے باپ بیٹے کی پانچویں جوڑی بن گئے۔
سابق وکٹ کیپر معین خان کے صاحبزادے نے انگلینڈ کے خلاف جمعے کو پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا، ان سے قبل نذر محمد اور ان کے بیٹے مدثر نذر، حنیف محمد اور بیٹے شعیب محمد، ماجد خان اوربیٹے بازید خان جبکہ عبدالقادر اور بیٹے عثمان قادر کو پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔