جانیمن مالان نے انضمام سے ریکارڈ چھین لیا

جانیمن مالان کیریئر کی 6 ابتدائی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں 400 سے زائد رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

جانیمن مالان کیریئر کی 6 ابتدائی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں 400 سے زائد رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

جانیمن مالان نے انضمام سے ریکارڈ چھین لیا۔

ساؤتھ افریقی بیٹسمین جانیمن مالان کیریئر کی 6 ابتدائی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں 400 سے زائد رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے، انھوں نے آئرلینڈ سے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 177 کی اننگز کھیلی تھی، جس کے بعد وہ 483 رنز بناکر نمایاں ترین ہیں۔


سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے کیریئر کے 6 ابتدائی ون ڈے میچز میں 406 رنز بنائے تھے، ٹام کوپر 392 رنزتیسرے، ایون مورگن 360 رنز چوتھے اور جوناتھن ٹروٹ 352 رنز کے ہمراہ پانچویں نمبر پر ہیں۔

 
Load Next Story