دہشت گردوں سے مذاکرات یا آپریشن فیصلے کا وقت آگیا خورشید شاہ
سوات آپریشن کی ذمے داری سیاسی حکومت نے تسلیم کی، اسلیے ہی کامیابی ملی،اپوزیشن لیڈر
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات اور آپریشن کے حتمی فیصلے کا وقت آگیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سوات آپریشن کی ذمے داری سیاسی حکومت نے تسلیم کی، اسلیے ہی کامیابی ملی، اب بھی آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کو ہی کرنا ہوگا اور کھل کر سامنے آنا چاہیے۔