اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش پر وزیراعظم کا نوٹس
معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، وزیراعظم کی ہد
اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کے معاملے پر نوٹس لے لیتے ہوئے معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو گرفتار کرکے فوری قانونی کاروائی کی جائے۔
معذور بچی کی ولدہ نے سیٹیزن پورٹل پر شکایت کی تھی جس میں مقدمہ کے تفتیشی افسر کی جانب سے معذور بچی کی والدہ سے رشوت لینے کا انکشاف بھی کیا گیا۔ وزیراعظم نے ڈی پی او اوکاڑہ کو تحقیقات سے متعلق آگاہ رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کی ڈی پی او اوکاڑہ کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی جس پر ڈی پی او اوکاڑہ نے متعلقہ تفتیشی کو معطل کردیا۔