تعمیراتی صنعت کے لیے ایمنسٹی اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا مطالبہ

سرمایہ کاری کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہے جو بڑھ کر بڑھ کر 2 ہزار ارب روپے سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔

سرمایہ کاری کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہے جو بڑھ کر بڑھ کر 2 ہزار ارب روپے سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔ فوٹو: رائٹرز

ISLAMABAD:
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج میں مزید 6 ماہ کی توسیع دینے سے اس شعبے میں مزید 1000 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کا دعویٰ کردیاہے۔

آباد کے چئیرمین فیاض الیاس نے کہاہے کہ فی الوقت تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہے جو بڑھ کر بڑھ کر 2 ہزار ارب روپے سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تعمیراتی صنعت کے لیے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی جائے۔


انھوں نے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرح حبیب کے اس بیان پر کہ ایمنسٹی اسکیم کے بعد تعمیراتی شعبے میں ایک ہزار ارب روپے کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔

 

 
Load Next Story