راجن پور میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 4 مسافر جھلس کر جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اوردومرد شامل ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اوردومرد شامل ہیں۔

WELLINGTON:
روجھان انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین کو اچانک آگ لگ گئی جس سے پانچ افراد جھلس گئے ۔


ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو روجھان ہسپتال منتقل کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مسافر وین میں مرد ، خواتین اور بچے سوار تھے۔

اسپتال میں 4 مسافر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اوردومرد شامل ہیں۔
Load Next Story