سونے کے نرخ میں کمی
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1814 ڈالر کی سطح پر آگئی
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1814 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
اس کے نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 110000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 94307 روپے ہوگٸی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1251.71 روپے پر مستحکم رہی۔