اداکارہ اورماڈل اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار
میں سب کوتلقین کرنا چاہتی ہوں کہ ماسک پہنیں اورویکسین لگوائیں، اداکارہ
معروف اداکارہ اور ماڈل اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئیں۔
معروف اداکارہ اور ماڈل اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئیں۔ اداکارہ نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دوڈوسز لگوانے کے باوجود میرا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، دوسرے لوگوں کی نسبت میں صحت مند ہوں اورمیرا امیون سسٹم بھی مضبوط ہے۔
اشنا شاہ نے کہا کہ مجھ میں اس وقت ناخوشگوارعلامات ظاہر ہورہی ہیں، میں یہ سوچتی کہ اگر میں نے ویکسین نہ لگوائی ہوتی تو کیا ہوتا، میں سب کوتلقین کرنا چاہتی ہوں کہ ماسک پہنیں اور ویکسین لگوائیں۔
اشنا شاہ نے کہا کہ ضروری ہے کہ اپنی حفاظت کے لئے تمام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں، کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں ہے اس میں ڈیلٹا ویریئنٹ کوغیرسنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CSFTqw1IUTv/"]