اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی
ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا
ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں دو روزہ وقفے کے بعد رسد کے مقابلے میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث جمعہ کو دوبارہ ڈالر کی اڑان دیکھی گئی۔
اس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 22پیسے کے اضافے سے 163.45روپے پر بند ہوئی تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جہاں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 163.70روپے پر بند ہوئی۔