جشن آزادی پرہوائی فائرنگ اندھی گولیاں لگنے سے 11 افراد زخمی
شہرمیں بارہ بجتے ہی شہر کے مختلف علاقوں جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا
شہر میں جشن آزادی کے موقع پرہوائی فائرنگ کے باعث نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 2 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔
شہرمیں بارہ بجتے ہی شہر کے مختلف علاقوں جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جو کافی دیر تک جاری رہا ،ہوائی فائرنگ کے باعث نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے2 بچوں سمت11 افراد زخمی بھی ہو گئے۔
کلری تھانے کے علاقے لیاری نیا آباد نیازی چوک کے قریب نامعلوم سمیت آنے والی گولی ہاتھ پر لگنے سے 60 سالہ غلام رسول ولد مہربان خان زخمی ہو گیا اسی دوران بغدای تھانے کے علاقے شاہ بیگ لین بلاک سی گلی نمبر 5 میں نامعلوم سمیت سے آنے والی گولی سر پر لگنے سے 50 سالہ غلام فرید ولد غلام قدیر زخمی ہو گیا۔
بغدادی تھانے کے علاقے لیاری یوسف ہارون روڈ بلاک سی گلی نمبر 3 کے قریب نامعلوم سمیت سے آنے والی گولی ہاتھ پر لگنے سے 45 سالہ رضا خان ولد ولی داد زخمی ہو گیا۔
سٹی کورٹ تھانے کے علاقے سٹی کورٹ جامعہ مسجد کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی چہرے پر لگنے سے12 سالہ مدیحہ دخترراشد زخمی ہو گئی۔