دپیکا کو جیا خان کے انتقال پر پہنا گیا لباس نیلام کرنا مہنگا پڑ گیا
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ دپیکا پڈوکون ڈپریشن کے مرض میں مبتلا افراد کی امداد کے لیے 'لیو، لوو، لاف' کے نام سے ایک فلاحی ادارہ چلا رہی ہیں اور اس کے تمام اخراجات وہ اپنے کپڑے کے برانڈ سے ہونے والی آمدنی سے پورا کرتی ہیں۔
حال ہی میں دپیکا پڈوکون نے نیلامی کے لیے برانڈ کی ویب سائٹ پر اپنی دو کرتیوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک کرتی دپیکا نے اداکارہ جیا خان کے انتقال اور دوسری کرتی اداکارہ پرینکا چوپڑا کے والد کے تعزیتی کنڈولنس ریفرنس کے موقع پر پہنی تھی۔
تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جناب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو غم کے مواقعوں پر زیب تن کی جانی والی کرتیوں کی نیلامی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
I am so shocked.. my favourite Deepika Padukone has auctioned her non couture clothes from 2013.. I repeat 2013 that she wore to different funeral events. 😒😒
Such a cheap act.. For everything they go for donations with PR all over but she couldn't even donate her old clothes?? What kind of ppl go and buy these second hand stuff.. crazy ..
isnt she doing this every now & then...
have came across 2019 then 2020 such news of auctioning clothes for a cause 🙄