ڈالر کی اڑان تھم گئی

انٹربینک میں ڈالر 164.08 جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 164.40 روپے پر بند ہوا

انٹربینک میں ڈالر 164.08 جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 164.40 روپے پر بند ہوا . (فائل فوٹو)

ISLAMABAD:
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قڈر 10 پیسے کی کمی سے 164.40 روپے پر بند ہوئی۔
Load Next Story