شام میں شدید لڑائی مزید54جاں بحق ہلاکتیں27ہزار ہوگئیں
30لاکھ آبادی والے شہر حلب میں باغیوں اور سرکاری فوج کی لڑائی میں پائپ لائن پھٹ جانے سے پانی کی فراہمی معطل.
حلب میں شدید لڑائی کے بعد حکومتی افواج نے ہنونو فوجی اڈے پر دوباہ اپنا قبضہ کرلیا۔
20 گھنٹے کی لڑائی میں54 افرادکی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ان میں شام کے فلم سازتعمیرالعوام بھی شامل ہیں۔اس کے ساتھ ہی شام میں ہلاکتوں کی تعداد 27,000 ہوگئی ہے۔تیس لاکھ آبادی والے شہر حلب میں باغیوں اور حکومت افواج میں لڑائی کے دوران پانی کی ایک بڑی پائپ لائن پھٹ جانے سے شہر کے کئی علاقوں کو پانی کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔
ادھر شام کے بارے میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے نمائندے اخضر ابراہیمی قاہرہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عرب لیگ کے رہنماؤں سے صلاح مشورہ کریں گے۔ا سکے بعددمشق جائیں گے۔