سندھ حکومت کا 9 ویں تا 12ویں کلاس کے طلبا کی ویکسی نیشن کا فیصلہ
ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت جاری کردی
محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں سے 12ویں کلاس تک کے طلبا کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں کلاس سے لے کر 12 ویں کلاس تک کے طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت سندھ کا عملہ تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز میں جا کر طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن کرے۔