پاک بھارت تجارتی مذاکرات 14فروری سے لاہورمیں شروع ہونگے
مذاکرات میں بھارت کیساتھ تجارت کے تمام ایشوزسمیت پسندیدہ ملک قراردینے سمیت ایل اوسی کے تنازعہ پر بات ہوگی۔
پاک بھارت تجارتی مذاکرات 14فروری سے لاہورمیںشروع ہونگے۔
مذاکرات میں بھارت کیساتھ تجارت کے تمام ایشوزسمیت پسندیدہ ملک قراردینے سمیت ایل اوسی کے تنازعہ پر بات ہوگی۔سفارتی ذرائع کاکہناہے کہ بھارت کے اندرونی معاملات کے باعث تجارت اورپاک بھارت مذاکرات تعطل کاشکارہیں طویل عرصہ سے باقاعدہ مذاکرات کاآغازنہیں ہوسکا، ایل اوسی پرتنازعہ کے باعث تجارت رُک گئی ہے اورٹرکوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے،سفارتی ذرائع کاکہناہے کہ بھارت نے 1996ء میں پاکستان کوپسندیدہ ملک قراردیامگرپاکستان کی جانب سے کوئی اشیاء نہ بھیجی جاسکیں، نیگ ٹولسٹ کامعاملہ ابھی تک حل نہیں ہوسکا۔