گورنر سندھ کا زیادتی کا شکار بچے کے باپ سے پولیس کی بدسلوکی کا نوٹس
شہریوں کے ساتھ پولیس کی بد سلوکی اور خراب رویہ نا قابل برداشت ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نارتھ ناظم آباد میں 4 سالہ بچے سے زیادتی اور بعد ازاں متاثرہ بچے کے والد کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کا سخت نوٹس لیا ہے۔
گورنر سندھ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے علا قے نارتھ ناظم آباد میں 4 سالہ بچے سے زیادتی اور بعد ازاں متاثرہ بچے کے والد کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
گورنر سندھ نے کہا کہ پولیس کا فرض ہے کہ پریشان شہریوں کی مدد کریں، شہریوں کے ساتھ پولیس کی بد سلوکی اور خراب رویہ نا قابل برداشت ہے۔
گورنر سندھ نے آئی جی سندھ پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ بچے کے والد کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بد سلوکی کی انکوائری کرا کر ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کو یقینی بنائیں۔ 4 سالہ بچے سے زیادتی کے ملزمان کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی جائے۔