ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم مکمل بھرگیا وزیراعظم

بہتر طور پر پانی کے نظام کو ریگولیٹ کرنے پر واپڈا اور ارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں، وزیراعظم

تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے۔


وزیراعظم نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }