مانسہرہ کار حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث روڈ کے ساتھ دیوار سے جا ٹکرائی۔
قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلع مانسہرہ میں قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث روڈ کے ساتھ دیوار سے جا ٹکرائی۔
کار میں سوار عادل ملک، اس کی پھوپھی مسمات (ش) پھوپھی کی 8 سالہ بیٹی، عادل ملک کی چار دن کی نومولود بچی اور گاڑی ڈرائیور عزیر موقع پر ہی چل بسے۔