جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔

جوڈیشل کمیشن میں نام پر اتفاق نہ ہونے کے سبب جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں، جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کے حق اور مخالفت میں چار چار ووٹ آئے۔
Load Next Story