لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے آئی ایس پی آر
لکی مروت کے رہائشی 38 سالہ لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفر کا حصہ تھے ،آئی ایس پی آر
لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں خدمات انجام دینے والے 38 سالہ لانس نائیک عادل جان دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے۔ لانس نائیک عادل جان کا تعلق ایف سی بلوچستان سے تھا۔
لکی مروت کے رہائشی لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں شہریوں کے تحفظ، انسانی امداد کی فراہمی پرمامورتھے۔ بین الاقوامی امن اوراستحکام کے لیے اب تک 161 پاکستانی امن کیپرزعالمی امن مشن کے ایک حصہ کے طور پر جانیں دے چکے ہیں۔