کوہ پیما کاشف اور ویٹ لفٹر طلحہ سے فراڈیہ لاکھوں روپے لے اڑا
کسی شخص نے وفاقی وزیر بن کر گاڑی دینے کی پیش کش کی، طحہٰ طالب
WASHINGTON:
فراڈیئے نے کے ٹو سر کرنے والے شیروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب سے وفاقی وزیر بن کر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔
ایف آئی اے میں طحہٰ طالب کی جانب سے جمع کرائی گئی شکایت میں انھوں نے کہا کہ کسی شخص نے وفاقی وزیر بن کر اسے گاڑی دینے کی پیش کش کی اور ٹیکس و گاڑی رجسٹرڈ کروانے کی مد میں لاکھوں روپے فوری موبائل اکاؤنٹ میں جمع کروانے کا کہا، انہوں نے وفاقی وزیر کا سن کر لاکھوں روپے منتقل کر دیے 'فون کال پر کہا گیا کہ آپ ہمیں 3 لاکھ پچیس ہزار ٹرانسفر کریں اور کل ڈرائی پوٹ سے گاڑی موصول کر لیں۔
دوسری جانب شہروز کاشف کے والد محمد کاشف نے کہا کہ گزشتہ صبح فون کال آئی جس میں وفاقی وزیر بن کر گاڑی دینے کا دعوی کیا گیا اور ہمیں 2 لاکھ 85 ہزار روپے جمع کروانے کو کہا گیا، ہم نے 2 لاکھ 85 ہزار ان کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے ہیں۔