اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے کا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7پیسے کے اضافے سے 168.09روپے پر بند ہوئی
لاہور:
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے کا ہوگیا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 169روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7پیسے کے اضافے سے 168.09روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30پیسے کے اضافے سے 169روپے کی سطح پر بند ہوئی۔