جیکلین بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب
اداکارہ کو 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا ہے
LONDON:
قانون نافذ کرنے والی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیکلین فرنانڈیز رواں ماہ کی 25 تاریخ کو ایجنسی کے ممبئی میں قائم دفتر میں پیش ہوں گی۔ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو اس سے قبل 31 اگست کو طلب اسی کیس کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا۔ ای ڈی حکام نے اداکارہ سے 5 گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: جیکولین سے 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں پوچھ گچھ
بھارت میں 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے کیس میں سکیش چندرا شیکھر نامزد ملزم ہیں جبکہ جیکلین فرنانڈیز اس شخص کی قریبی دوست ہیں۔ گزشتہ طلبی پر جیکلین فرنانڈیز نے ای ڈی حکام کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا جس کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔